ثاقب نذیر چودری کو سپریٹینڈنٹ سینٹرل جیل میانوالی سے انسپیکٹوریٹ پریزین رپورٹ کرنے کی ہدایت
جاوید اقبال کو سپریٹینڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل خانیوال سے انسپیکٹوریٹ پریزن لاہور رپورٹ کرنے کی ہدایت
محمد منشا کو ایڈیشنل سپرٹینڈنٹ جیل ملتان سے سپرٹینڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل خانیوال تعینات کر دیا گیا
علی امیر شاہ سپریٹینڈنٹ جیل میانوالی سے انسپیکٹوریٹ پریزن پنجاب لاہور رپورٹ کی ہدایت
محمد اکرم کو سپریٹینڈنٹ ہائی سیکیورٹی پریزن میانوالی تعینات کر دیا گیا
عابد علی سید کو ایڈیشنل سپرٹینڈنٹ سینٹرل جیل فیصل اباد تعینات کر دیا جائے
شوکت علی کو ڈپٹی سپریٹینڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل خانیوال تعینات کر دیا گیا
خاور عباس کو ڈپری ڈپٹی سپرٹینڈنٹ جوڈیشل ڈسٹرکٹ جیل نارووال تعینات کر دیا گیا
شہزاد اختر فاروق کو ڈپٹی سپرٹینڈنٹ ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ جیل نارووال تعینات کر دیا گے
فضل الہی کو ڈپٹی سپریٹینڈنٹ ایگزیکٹو جیل فیصل اباد تعینات کر دیا گیا
شہباز اختر کو ڈپٹی سپرٹینڈنٹ جوڈیشل ہائی سیکیورٹی پریزنٹ ساہیوال تعینات کر دیا گیا
کاشف عبدالرحمن کو ڈپٹی سپریٹینڈنٹ جوڈیشل ہائی سیکیورٹی ساہیوال تعینات کر دیا گیا
شان عمران خان کو ڈپٹی سپرٹینڈنٹ ایگزیکٹو سینٹرل جیل ملتان تعینات کر دیا گیا
سرفراز ہارون کو ڈپٹی سپریٹینڈنٹ ایگزیکٹو ہائی سیکیورٹی پریزن ساہیوال تعینات کر دیا گیا
محمد نوید اختر کو ڈپٹی سپریٹینڈنٹ جے این ڈی ڈسٹرکٹ جیل ملتان تعینات کر دیا گیا
شوکت علی کو ڈپٹی سپریٹینڈنٹ انسپیکٹریٹ پریزنٹ لاہور سے ڈپٹی سپرٹینڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل ملتان تعینات کر دیاگیا
Share.
Leave A Reply

Exit mobile version