چھانگامانگا زخمی ڈاکو کی شناخت ثقلین عرف ثقلینی سکنہ دھالہ کلاں کھڈیاں کے نام سے ہوئی – چھانگامانگا زخمی ڈاکو ضلع قصور میں راہزنی کی 10 سے زائد وارداتوں میں ملوث تھا- چھانگامانگا 15 پر عمران نامی شہری نے پولیس کو اطلاع دی کہ 04 ڈاکو سہارنکے سے موٹر سائیکل چھین کر فرار ہو گئے ہیں -چھانگامانگا تھانہ تھانہ چھانگا مانگا پولیس نے فوری ریسپونڈ کرتے ہوئے ملزمان کا تعاقب کیا

چھانگامانگا ملزمان نے پولیس پارٹی کو دیکھ کر مختلف اطراف سے سیدھی فائرنگ شروع کر دی

چھانگامانگا۔ ڈاکوؤں کی اپنی فائرنگ سے ایک ڈاکو زخمی ہو گیا جس کو گرفتار کر لیا گیا جبکہ تین فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے چھانگامانگا زخمی ڈاکو کے ساتھیوں کو بھی ٹریس کر لیا گیا ہے جن کی گرفتاری کیلئے سپیشل ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں

Share.
Leave A Reply