-
User Ratings (0 Votes)
0
لالی وڈ کی نئی پنجابی فلم ”نو لو،نو ٹینشن“ نے اپنی شاندار رنگارنگ پریمیم ریلیز تقریب میں ہی ”عوامی پذیرائی ایوارڈ“ حاصل کر لیا۔ لاہور کے معروف گلستان سینما میں کامیڈی، رومانس اور ٹریجڈی مناظر سے بھر پور فلم نے باقاعدہ ریلیز سے پہلے ہی شائقین سے کے دل جیت کر ثابت کر دیا ہے کہ ”نو لو،نو ٹینشن“ پاکستانی سینماؤں کامیابی نے نئے ریکارڈ قائم کر چکی ہے۔ بکس آفس ہٹ فلم ”نو لو،نو ٹینشن“ کے ہیرو سیف خان ہیں جن کی شاندار اداکاری سے فلمی دنیا میں کئی نئے ریکارڈ قائم ہوئے۔ فلم بینوں،لاکھوں فیملیزنے کامیڈی،رومانس اور ٹریجڈی مناظر سے بھر پور فلم ”نو لو،نو ٹینشن“ کو پریمیم شو پر ہی پاکستان کی سپر ہٹ پنجابی فلم قرار دے دیا۔
فلم کی ہیروئن عالمی شہرت یافتہ سٹیج اداکارہ مہک نور ہیں جن کی رومانک اداکاری تو عروج پر رہی ہی لیکن ایک غریب کی بیٹی کی دل آویز اداکاری سے شائقین سے خوب داد سمیٹی۔ فلم ”نو لو،نو ٹینشن“ میں اداکار آغا ماجد کی شاندار حقیقی جذباتی اداکاری نے پریمیم شو پر ایسا سماع باندھا کے شائقین اپنے آنسوؤں پر قابو نہ رکھ سکے۔سپر ہٹ فیملی پنجابی فلم ”نو لو،نو ٹینشن“ میں فلم کی ہیروئن مہک نور کے ساتھ ساتھ صوبیہ مہر اور رینا ملتانی بھی رومانٹک کوئین کے طور پر یادکار ڈانسر ثابت ہوئیں اور خوب داد وصول کی۔ دیگر اداکاروں میں حامد رنگیلا،قیصر پیانے بھی اداکاری کے شاندار جوہر دیکھائے۔ دی سنٹرل فلم سنسر بورڈنے فلم کو باقاعدہ ریلیز کے لئے پاس کر دیا ہے۔فلم کے ڈائریکٹر ڈاکٹر اجمل ملک جبکہ پروڈیوسر جونی ملک ہیں۔
فلم کی پریمیم شو پر نظام ٹی وی کی اینکر پرسن سے رومانٹک،جذباتی ہیرو سیف خان اور شائقین اور فلمی کاسٹ کی خصوصی گفتگو
Grid Block - 2 Columns
منسک میں پاکستان کے سفارت خانے نے بیلاروس کی نیشنل لائبریری کے تعاون سے 13…
In his welcoming speech, Ambassador Sajjad Haider Khan highlighted the rich and diverse cultural heritage…
Danube Properties is working alongside the Dubai Land Department (DLD) for the latter’s groundbreaking initiative…
سپیکر ملک محمد احمد خان نے عوام دوست بجٹ پیش کرنے پر وزیر اعلیٰ مر…